My Blog List

Saturday, 19 June 2021

گرو جی کا گیاں

 گرو جی کہتے ہیں۔ سب غلطی کرتے ہیں کوئی پاک نہی سواے اسکے جسکو الله پاک رکھے ۔ سب سے بڑی چیز ہے غلطی کا احساس کرنا اور دوبارہ ویسی ہی غلطی نہ کرنا ۔ شیطان آپکا کھلا دشمن ہے۔ وہ ہمیشہ آپ کو ایسی چیزوں میں دھکیلتا رہے گا لیکن آپ کو اس پر قابو پانا ہوگا۔ غصے کی حالت میں ، آپ کو کبھی بھی اپنی غلطی نظر نہیں آتی اور سامنے والے شخص میں سب کچھ غلط نظر آتا ہے۔ لیکن آپ کو وقت نکالنا چاہئے اور اپنے اندر دیکھنا چاہئے اور خواہ آپکی غلطی نہ ہو مگر آپ کو اس نیت کے ساتھ سامنے والے شخص سے معافی مانگنی چاہئے کہ میرا اللہ اس خوش اخلاق رویے سے مجھ سے راضی ہوجائے۔ مختصر یہ کے الله کی رضا کیلئے معافی مانگنے میں کبھی دیر نہ کریں - کی بار ایسا بھی ہوتا ہے کے الله کے نیک بندے آپکے معافی سے پہلے ہی آپکو معاف کردیتے ہیں - اور کی لوگ تو رات کو سوتے وقت سبکو معاف کرکے سوتے ہیں - آپ انمے سے بن جایئے -

مینے کہا گرو جی بس بس آج کے لئے اتنا کافی ہے - جزاک الله

No comments:

Post a Comment

1 May - Labor Day (International Workers' Day)

Labor Day, observed on May 1st, holds significant importance worldwide as a tribute to the contributions of workers towards society and the ...