My Blog List

Monday, 21 June 2021

एक कथन 'जोनाथन केस्टनबाम' के

 इस बार हफ्ते के दिन मैं  अपने एक गुरु जी  से मिलने गया।  उनको देखा वो एक किताब पढ़ रहे थे जिसमे  लेखक  'जोनाथन केस्टनबाम' के एक कथन को विस्तार से बता रहे थे।  


वे कह रहे थे के  "एक बार  एक युवा जोड़ा एक नए पड़ोस में रहने गया।

अगली सुबह जब वे नाश्ता कर रहे थे, तो युवती ने अपने पड़ोसी को बाहर कपड़े सुखाते हुए देखा। "वह कपड़े बहुत साफ नहीं धुले हैं।  शायद वह नहीं जानती कि सही तरीके से कैसे कपड़ा धोया जाता है। या फिर शायद उसे बेहतर कपड़े धोने का साबुन चाहिए।"

उसका पति चुप रहा, देखता रहा। हर बार उसके पड़ोसी वैसा ही धोया कपड़ा सुखाते  रहे और  युवती वही टिप्पणी करती रही।

एक महीने बाद, महिला बाहर तार  पर एक अच्छा साफ धोया हुवा कपड़ा देखकर हैरान रह गई और उसने अपने पति से कहा, "देखो, उसने आखिरकार सही तरीके से धोना सीख  लिया । मुझे आश्चर्य है कि उसे यह किसने सिखाया होगा ?"

पति ने उत्तर दिया, "मैं आज सुबह मैं जल्दी उठा था और अपनी खिड़कियां साफ की हैं "

और ऐसा ही जीवन के साथ है... दूसरों को देखते समय हम जो देखते हैं, वह उस खिड़की की स्पष्टता पर निर्भर करता है जिससे हम देखते हैं।

इसलिए दूसरों को आंकने में जल्दबाजी न करें, खासकर यदि आपके जीवन का दृष्टिकोण क्रोध, ईर्ष्या, नकारात्मकता या अधूरी इच्छाओं से घिरा हो।

"किसी व्यक्ति को आंकना यह परिभाषित नहीं करता कि वे कौन हैं। यह परिभाषित करता है कि आप कौन हैं।"


  ~~ जोनाथन केस्टनबाम

Saturday, 19 June 2021

گرو جی کا گیاں

 گرو جی کہتے ہیں۔ سب غلطی کرتے ہیں کوئی پاک نہی سواے اسکے جسکو الله پاک رکھے ۔ سب سے بڑی چیز ہے غلطی کا احساس کرنا اور دوبارہ ویسی ہی غلطی نہ کرنا ۔ شیطان آپکا کھلا دشمن ہے۔ وہ ہمیشہ آپ کو ایسی چیزوں میں دھکیلتا رہے گا لیکن آپ کو اس پر قابو پانا ہوگا۔ غصے کی حالت میں ، آپ کو کبھی بھی اپنی غلطی نظر نہیں آتی اور سامنے والے شخص میں سب کچھ غلط نظر آتا ہے۔ لیکن آپ کو وقت نکالنا چاہئے اور اپنے اندر دیکھنا چاہئے اور خواہ آپکی غلطی نہ ہو مگر آپ کو اس نیت کے ساتھ سامنے والے شخص سے معافی مانگنی چاہئے کہ میرا اللہ اس خوش اخلاق رویے سے مجھ سے راضی ہوجائے۔ مختصر یہ کے الله کی رضا کیلئے معافی مانگنے میں کبھی دیر نہ کریں - کی بار ایسا بھی ہوتا ہے کے الله کے نیک بندے آپکے معافی سے پہلے ہی آپکو معاف کردیتے ہیں - اور کی لوگ تو رات کو سوتے وقت سبکو معاف کرکے سوتے ہیں - آپ انمے سے بن جایئے -

مینے کہا گرو جی بس بس آج کے لئے اتنا کافی ہے - جزاک الله

خودکا محافظ

 قریب آج سے بیس سال پہلے استاد محترم کے ایک ڈانٹ نے  مجھے  زنگی  کی بہت   بڑی سیکھ دی تھی - ہوا یوں تھا کے میں نیا نیا  ہاسٹل گیا تھا - بچپن کا دور تھا - کسی کو بھی انگلی کرنا ایک پیدائشی حق جیسا معلوم ہوتا تھا - میرے والد اور والدہ محترمہ کو کبھی پسند نہ تھا کے میں انسے  دور جاؤں - مگرمیرے  ضد کے آگے مجھے روک نہ پاۓ  - خیر آخر مے میری والدہ نے کہا "بیٹا  ہاسٹل مے اپنا دھیان رکھنا اور یہ سوچنا کہ تمہاری ماں وہاں تمہاری حفاظت کیلئے  نہی ہے تم خدکے ہی محافظ ہو - ویسے تو سبکا محافظ الله ہے "

ماں کی بات آی اور گی-   ہاسٹل قریب ١٠٠ کلومیٹر دور تھا میرے گھر سے - راستے کی چکا چوندہ  دنیا اور بس کے تیز ہارن سے دماغ  کے سارے تار روشن تھے ایک دم مگن مے تھا - شام کو ہاسٹل پہچا اور داخلہ و دیگر کاغذی کاروائی کے بعد میرے بھائی اور والد لوٹ گئے - میں اکلیا تھا - رات مے  مجھے ما ں  کی بہت آئ - زندگی مے پہلی بار ماں سے ایسے الگ ہوا تھا -اس وقت میری عمر قریب  آٹھ سال تھی -  جیسے تیسے صبح  ہوئی اور میں اٹھکے کلاس جانے کو تیار ہونے لگا - من بہت بھاری سا تھاایک ہی رات مے  آنکھے سوج گئی تھی - پھر مجھے یاد آیا کے یہ ہاسٹل آنے کی  ضد میری ہی تو تھی تو اب ملال کیوں - کیونکی میری ماں نے کہ رکھا تھا کے "بیٹا  جا تو رہے ہو اپنے ضد  پہ  مگر کبھی ہاسٹل سے بھاگ  کر مت آنا نہی تو پچھتاؤگے - میں ایک بھگوڑے کو گھر مے گھسنے نہی دونگی " ماں کی بات اور  اپنی  ضد یاد آئی -اور میں نارمل ہو گیا - ہونا ہی تھا اور کوئی چارہ بھی نہی تھا - ہاسٹل مے زندگی اچّھے سے گزرنے لگی اور میں خوب مزے مے رہنے  لگا تھا -

مگر ماں کےاس  سیکھ  سے ایک دن واسطہ پر گیا جسمے انہونے اپنی حفاظت خود کرنے کو کہا تھا - میرے ایک استاد کے پاؤں مے درد تھا مینے  کہ دیا کہ شاید آپ بہت  تیز تیز بھاگتے ہیں  اسلئے آپکا پاؤں  اچک گیا ہوگا - استاد محترم بہت ناراض ہوے اور اکیلے مے بلا کر بہت ڈانٹا کھا کہ  کیا تمہے گھر سے آتے وقت کسی نے بتایا نہی کے استاد سےکیسے پیش آنا ہے - مینے  اسنے معافی مانگی اپنیغلطی پہ نادم ہوا  اور پھر کبھی دوبارہ  کسی استاد کی ناراضگی نہی جھیلی - یہ سب واقعہ  کے پیچھے ایک دوسری وجہ تھی - ہوا یہ تھا کے جب میں اپنے گائوں پڑھتا تھا تو کہیں سے سنا تھا -

ماسٹر صاحب ماسٹر صاحب پان کھائیگا 

کوٹھی پہ  ڈنڈا مار کھائیگا------

بس کیا تھا گھر سے سڑک  کے دوسرے جانب ایک ماسٹر صاحب رہتے  جنسے میں گاؤں کے سرکاری اسکول میں  پڑھنے جاتا تھا انکو جاکر یہ تکبندی  سنا  آیا - ماسٹر صاحب کے چہرے  پہ  غصّہ  کی لالی   کو میں تو نہی پڑھ پایا لیکن ایک شریف انسان نے یہ سب دیکھ لیا اور میری والدہ محترمہ کو سب بات بتا دیا - میری والدہ مجھپے بہت غصّہ ہوئیں اور کہا کہ  میں دور سے دیکھ رہیں ہوں تم جاکر ماسٹر صاحب سے معافی مانگو - مجھے اس وقت نہ تواس تکبندی  کے بارے مے زیادہ  معلوم تھا اورنہ  ہی اس معافی کے اس  رسم کے  بارے مے - بس اتنا پتا تھا کے ماں دورسے اسلئے دیکھ رہیں تھیں کہ کہیں ماسٹر صاحب میری پٹائی  نا  کردیں - 

مگر یہ معافی اور ہاسٹل کی معافی مے بہت فرق تھا  وہاں مجھے خودکا ہی محافظ بننا تھا اور دور سے ماں  بھی نظر نہی آرہی تھی  - 

1 May - Labor Day (International Workers' Day)

Labor Day, observed on May 1st, holds significant importance worldwide as a tribute to the contributions of workers towards society and the ...